کچی منڈیر پر ایک چراغ

بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیرمحمدفقیر رح کے حالات زندگی اور علمی وادبی کارناموں پر ہم عصر شخصیات کے مضامین، تاثرات اور منظوم خراج عقیدت پر مبنی کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ھو گیا ھے. یہ کتاب اردو زبان میں ھے.
اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 2011ء میں شائع ھوا تھا. اس کتاب کے صفحات 320 اور قیمت 650 روپے ھے. ادارہ سانجھ پبلی کیشنز پر موجود ھے.
برائے رابطہ. : 03037384219 شاہد احمد راؤ

80999421 3294927297246007 1894810601717235712 n

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *